لاہور کے نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پرمنتقل کردیا گیا اور یہ عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پلانٹ یکم مئی سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی پیدا کرے گا یعنی نندی پور پاور پلانٹ سے 525 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ نندی پور ٹربائن سےآزمائشی پیدواریکم مئی تک جاری رہے گی۔