counter easy hit

معاون خصوصی طارق فاطمی سے استعفیٰ لئے جانے کا امکان

وزیر اعظم نوازشریف سے معاون خصوصی طارق فاطمی نےملاقات کی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں نیوز لیکس رپورٹ کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔

Likely to resign Special Assistant Tariq Fatemi

Likely to resign Special Assistant Tariq Fatemi

ذرائع کے مطابق معاون خصوصی طارق فاطمی سے استعفیٰ لئے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ نیوز لیکس رپورٹ میں معاون خصوصی طارق فاطمی، پرنسپل انفارمیشن افسر راؤ تحسین کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوز لیکس پراخبارکے خلاف کارروائی اے پی این ایس کےسپرد کرنےکی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پرویزرشید کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت سامنے نہیں آ سکا،نیوز لیکس رپورٹ میں سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کےموبائل کی فرانزک رپورٹ بھی شامل ہے، پرویز رشید کو رپورٹر نے تقریباً 11میسیج بھیجے ، انہوں نے اکثر میسیجزکا جواب نہیں دیا۔

رپورٹ میں سیف سٹی پراجیکٹ سے حاصل تصاویر بھی لگائی گئی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website