بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے ضلع دیوگر میں بوری سے 14 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں سڑک کنارے پائی گئی بوری سے اسقاط حمل کے ذریعے قتل کیے گئے بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔ ان لاشوں میں 12 لڑکیاں اور 2 لڑکے شامل ہیں، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔