اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی یوم خواتین کے موقع پر اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغان امور سفیر محمد صادق سے پاکستان کیلئے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صنفی مساوات و خواتین کی قوت میں اضافے کی نمائندہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر عالمی ادارے کی نمائںدہ نے سفیر محمد صادق کو صنفی مساوات کی جاری مہم کی حمایت اور اس کا حصہ بننے پر اعزازی نشان عطا کیا۔ اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خواتین پاکستان اور دنیا بھر میں خواتین کے صنفی امتیاز کے خاتمے اور ان کی ترقی کیلئے کوشاں ہے۔
@unwomen_pak With #InternationalWomensDay just around the corner,
our Country and Deputy Country Representative called on @AmbassadorSadiq 🇵🇰 Special Representative for 🇦🇫 and presented @HeForShe lapel pin for championing gender equality and supporting the campaign.
#IWD2021