counter easy hit

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، جے آئی ٹی تحقیقات اور ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال اور جے آئی ٹی کی تحقیقات سمیت ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت کی گئی۔

Prime Minister chaired the meeting, JIT investigation and consultation report on the Dawn Leaks

Prime Minister chaired the meeting, JIT investigation and consultation report on the Dawn Leaks

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری نثار، خواجہ آصف، اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب اور آصف کرمانی سمیت اہم وفاقی وزرا، مشیر اور پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ چین سمیت ملکی سیاسی صورت حال اور  ڈان لیکس رپورٹ سے متعلق امور پر بھی غور کیا گیا۔

اس موقع پر توانائی و دیگر ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ  ڈان لیکس سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ جاری کرنے اور پاناما لیکس پر آئندہ کی سیاسی حکمت عملی طے کرنے کے لیے مشاورت کی گئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website