counter easy hit

ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور بابر اعظم کی آٹھویں پوزیشنز بدستور قائم

دبئی:  تازہ ترین ون ڈے بیٹسمین رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم آٹھواں نمبر برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

Pakistan and Babar Azam intact on eighth positions in ODI ranking

Pakistan and Babar Azam intact on eighth positions in ODI ranking

آئرلینڈ میں جاری ٹرائنگولر سیریز میں اچھی کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کے نیل بروم ایک ساتھ 25 درجے کی چھلانگ لگاکر 29 ویں نمبر پر پہنچ گئے تاہم ٹاپ 10 پوزیشنز میں کوئی بھی ردوبدل نہیں ہوا جبکہ بولرز میں ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی شامل نہیں البتہ آل راؤنڈرز میں محمد حفیظ بدستور دوسری پوزیشن پر موجود ہیں۔ واضح رہے کہ ٹیم رینکنگ میں پاکستان کا آٹھواں نمبر اور ساتویں پوزیشن پر موجود بنگلہ دیش سے  3 پوائنٹس کا فرق بدستور باقی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website