اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پاک فوج کے مرد اہلکاروں کے شانہ بشانہ خواتین آفیسر اوراہلکار بھی وطن عزیز کا نام روش کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ سائپرس میں اقوام متحدہ کی امن فورس میں فرائض کوویڈ 19 کے سخت مرحلے کے دوران امن عامہ کے قیام کیلئے فرائض انجام دینے والی پاک فوج کی اعلیٰ افسر میجر وجیہہ ارشد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔ میجر وجیہہ ارشد نے پاک فوج کی طرف سے سائپرس میں اقوام متحدہ کے امن میشن میں ملٹری پبلک انفارمیشن آفیسر کی حیثیت سے شاندار خدمات سرانجام دیں، انکی خدمات کے اعتراف میں مشن کی طرف سے ان کے اعزاز سے منعقدہ الوداعی تقریب میں انھیں شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا
@UN_CYPRUS ·5h
#UNFICYP bids farewell to Major Wajiha Arshad from PakistanFlag of Pakistan. Ms. Arshad served for a year in #Cyprus as a Military Public Information Officer and made significant contributions to the Mission during the #COVID19 pandemic. #A4P #Serving4Peace #womeninpeacekeeping
CYPRUS