counter easy hit

شیخ رشید احمد کی 22 لاکھ روپے کیلیے غریب ورکروں سے ہاتھا پایی، شرم کامقام ہے ، کردار کے کن ٹٹے سے غریب ورکروں کی ایک ایک پایی وصول کی جانی چاہیے، جاوید بٹ

شیخ رشید احمد کی 22 لاکھ روپے کیلیے غریب ورکروں سے ہاتھا پایی، شرم کامقام ہے ، کردار کے کن ٹٹے سے غریب ورکروں کی ایک ایک پایی وصول کی جانی چاہیے، جاوید بٹ

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے شیخ رشید احمد کی پارلیمنٹ کے باہر غریب ورکر سے ہاتھا پایی پر sheikh rasheed ahmed's money, trail, should, be, brought, in. front, of, general, public, and story, of, his, looted, property, should be, called, in, questions, javed buttکڑی تنقید کرتے ہوے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد یہودی ایجنٹ کے کہنے پر پاکستانی عوام کے معزز ترین قاید سے منی ٹریل کیلیے سوال کرتے رہے جبکہ خود بیواوں اور یتیموں کے مال ہڑپ کر کے سیاست کر رہے ہیں،  کہیں غریب ورکروں سے ادھا لے کر کھا لیا کہیں ہندووں کی ترک شدہ جایدادوں پر قبضہ کرلیا، ٹوٹی ہوی سایکل سے کروڑوں کی جایدادیں کیسے بنیں ، پولیس کو معاملے کی تہہ تک جانا چاہیے اور حقایق عوام کے سامنے لانے چاہییں۔

بلکہ نہ صرف شیخ رشید احمد کا اصل روپ عوام کے سامنے لایا جانا چاہیے بلکہ ان سے عوام کی ایک ایک پایی وصول کی جانی چاہیے۔

 

 

 

 

sheikh rasheed ahmed's money, trail, should, be, brought, in. front, of, general, public, and story, of, his, looted, property, should be, called, in, questions, javed buttsheikh rasheed ahmed's money, trail, should, be, brought, in. front, of, general, public, and story, of, his, looted, property, should be, called, in, questions, javed butt

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website