counter easy hit

بالی ووڈ خانز کیساتھ کام کرنے کا بہت مزا آتا ہے: رانی مکھرجی

بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ موٹاپے سے نجات کیلئے سخت ورزش کر رہی ہوں۔

Lots of fun is to work with th bollywood khanz, Rani Mukherjee

Lots of fun is to work with th bollywood khanz, Rani Mukherjee

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ موٹاپے سے نجات کیلئے سخت ورزش کر رہی ہوں، جس سے میرا وزن کافی کم ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہیروئین کو کسی بھی ہیرو کے ساتھ فٹ نظر آنے کیلئے خود کو سمارٹ رکھنا پڑتا ہے۔ ایک انٹرویو میں رانی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کچھ عرصے سے میری موٹاپے والی تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں تاہم حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے۔ رانی مکھرجی نے مزید کہا کہ بالی ووڈ میں موجود خانز مجھے پسند ہیں اور ان کے ساتھ کام کر کے بہت مزا آتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website