counter easy hit

بچے کو گدھے کے ساتھ باندھ کر ہلاک کرنے والا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ایبٹ آباد میں بچے کو گدھے سے باندھ کر ہلاک کرنے والے ملزم کو 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

The suspect is handed over to the police on the physical remand, the child killed to tied with a donkey

The suspect is handed over to the police on the physical remand, the child killed to tied with a donkey

گزشتہ روز ایبٹ آباد کے تھانہ لورا کی حدود میں یہ انسانیت سوز واقعہ پیش آیا تھا جہاں زمیندار نے گدھا کھیت میں گھسنے پر اس کے ساتھ آنے والے 8 سالہ بچے مزمل کو گدھے کے ساتھ باندھ دیا تھا۔ زمیندار نے بچے کو باندھ کر گدھے کو پتھریلی زمین پر بھگایا جس کے باعث بچہ شدید زخمی ہوا اور اسی دوران ہلاک ہوگیا۔ ڈی پی او ایبٹ آباد اشفاق انور کے مطابق واقعے کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا اور اسے آج حویلیاں کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے ملزم کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website