counter easy hit

روس میں7اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ

روس کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میںشدید زلزلہ آیا ہے،امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلہ روس کے جزیرہ نما کمچٹکا میں آیا۔

7 point 8 magnitude earthquake in Russia, tsunami threat

7 point 8 magnitude earthquake in Russia, tsunami threat

امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا مرکز سمندری علاقے میں ہونے کے باعث سونامی کا خطرہ ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز نے یہ بھی بتایا کہ زلزلے کا مرکز روسی علاقے نکول اسکایو سے 123 میل جنوب مشرق سے دور تھا۔ پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق مذکورہ زلزلے سے بحرالکاہل کے کئی حصوں میں سونامی کا خطرہ ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website