counter easy hit

ویمنز ورلڈ کپ :بھارت نے آسٹریلیا کو 36رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 36رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

Women's World Cup: India beat Australia by 36 runs

Women’s World Cup: India beat Australia by 36 runs

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 42 اوورز میں 281 رنز بنائے اور اس کے4 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔بارش کے باعث میچ 42 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ بھارت کی جانب سے ہرمنپریت کور نے 171 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جو ورلڈ کپ کے ناک آئوٹ مرحلے کا ہائی اسکور بن گیا ہےجبکہ کپتان متھالی راج 36 رنز بنا سکیں۔

آسٹریلیا کی ایسلے گارڈنر، میگن شوٹ، کرسٹین بیمز اور الیسے ویلینی نے ایک ایک وکٹ لیں۔ جواب میں آ سٹریلیا کی ٹیم نے245 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ ٹیم کی جانب سے ویلنی نے75اور بلیک ویل نے 0 9رنز بنائےجبکہ بھارتی ویمنز بولرز کی جانب سے دپتی شرما نے 3وکٹیں حاصل کیں۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 23جولائی بروز اتوار کو لندن میں لارڈز کے گرائونڈ پر کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website