counter easy hit

ایف بی آر کا مہنگے تحائف لینے اور دینے والے 2ہزار سے زائد افراد کو نوٹس

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مہنگے تحائف لینے اور دینے والوں کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

Notes to more than 2,000 people taking and giving the FBR expensive gifts

Notes to more than 2,000 people taking and giving the FBR expensive gifts

ذرائع کے مطابق مالی سال 17-2016 میں ملک میں 2 ہزار 785 افراد نے 102 ارب روپے کے تحائف اپنی مالی اسٹیٹمینٹ میں ظاہر کیے جب کہ مہنگے تحائف منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے لیے استعمال ہوئے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ملک میں 3 افراد نے ایک ارب روپے یا اس سے زائد کے تحائف وصول کیے، 8 افراد نے 50 کروڑ سے ایک ارب روپے کے درمیان تحائف وصول کیے۔ذرائع نے بتایا کہ 97 افراد نے 10 سے 20 کروڑ، 280 افراد نے 5 سے 10 کروڑ کے تحائف لیے جب کہ 2 ہزار 348 افراد نے ایک سے 5  کروڑ روپے کے درمیان کے تحائف وصول کیے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website