محترم وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت پہلے ہمارے دلوں کی دھڑکن مگر اب ان کو بحال کرانا ہماری ضد بن چکی ہے،جاوید بٹ
پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے وزیر اعطم کی نااہلی کو ناانصافی کی انتہا قرار دیتے ہوئے کہا کہ منتخب وزیر اعظم کو دونمبر طریقے سے ہٹانا ظلم کے ضابطے اور آئین کی خلاف ورزی ہیں۔نوازشریف کو پھر لائیں گے اب یہ ھماری ضد ھے۔ پی سی او ججز کے خلاف قانونی سازی کرکے عدلیہ کے گند کو باھر نکالیں گے۔ مشرف کے تلوے چاٹنے والے کیسے صادق اور امین ھوسکتےھیں۔ملک توڑنے والوں کے خلاف کاروائی کا سچ کر ججوں کاپیشاب نکل جاتا ھے۔ ۔