counter easy hit

ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جانی چاہیں، آرمی چیف کا یوم شہدا پولیس پر پیغام

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدا پولیس پر پیغام میں کہا ہے کہ ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جانی چاہیں۔
Our sacrifices do not want to be overwhelmed, Army chief's message on the Shohaday e police day

Our sacrifices do not want to be overwhelmed, Army chief’s message on the Shohaday e police day

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم شہدا پولیس کے موقع پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج پولیس کےشہدا اوران کے بہادر خاندانوں کو سیلوٹ پیش کرتی ہے جب کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جانی چاہیں۔ رائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ملک میں دہشت گردی کی خاتمےکے لیے ہزاروں پولیس اہلکاروں کو براہ راست تربیت دی ہے، جس میں پنجاب پولیس کے 20ہزار ، خیبرپختونخوا پولیس کے18 ہزار، سندھ پولیس کے17ہزار، بلوچستان پولیس کے 3 ہزار ، آزادکشمیر پولیس کے 2200، اسلام آباد پولیس کے  600 جب کہ گلگت بلتستان پولیس کے 150جوان شامل ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website