وفاقی وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن دورہ یورپ کے دوران آج پیرس کے بعد اٹلی کےشہر وینس روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی ایڈوائزری کونسل برائے یورپ کے چیئرمین شمہروز الہی گھمن نے ان کو الوداع کیا
پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن یورپ کے نجی دورے پر آج پیرس سے اٹلی کے شہر وینس روانہ ہوگئے۔ ائر پورٹ پر ان کو مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنماوں سمیت چیئرمین ایڈوائزری کونسل برائے یورپ شمروز الہی گھمن نے الوداع کیا۔