counter easy hit

انڈس موٹر کمپنی نے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

کمپنی کا خالص منافع بعد از ٹیکس 13 ارب روپے رہاجو گزشتہ برس کے مقابلے میں 13 فیصد زیادہ ہے

Indus Motor Company announced financial results

Indus Motor Company announced financial results

کراچی: انڈس موٹر کمپنی نے 30 جون 2017 کو ختم ہونے والے مالی سال کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں کمپنی کی مالی اور آپریٹنگ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ کمپنی کا خالص منافع بعد از ٹیکس 13 ارب روپے رہا جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 13 فیصد زیادہ ہے . صارفین کے مثبت رجحان ، مستحکم معاشی صورتحال، مناسب قیمت پر آٹو فنانس کی سہولت اور انفراسٹرکچر پر حکومتی اخراجات کے باعث کار ساز صنعت کو فائدہ حاصل ہوا جس نے کمپنی کو اس قابل بنایا کہ کمپنی کو نیٹ سیلز، خالص فروخت کی ریکارڈ آمدنی 112 ارب روپے حاصل ہوئی، یہ آمدن گزشتہ برس سے 3 فیصد زیادہ ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website