counter easy hit

بھارت: انتہا پسند ہندوؤں نے گائے لیجانیوالے 2 مسلمانوں کو شہید کر دیا

انورحسین اورحافظ شیخ مویشیوں کے تاجر تھے ، انتہاپسندوں نے زبردستی ویگن روکی ، اندر 7 گائے موجود تھیں ، نوجوانوں پر وحشیانہ تشدد ، کوئی ملزم گرفتار نہ ہوا

India: Hindus Extremist martyres 2 Muslims carrying cow

India: Hindus Extremist martyres 2 Muslims carrying cow

کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتہا پسند ہندوؤں نے گائے لے جانیوالے 2 نوجوان مسلمان بیوپاریوں کو بے دردی سے شہید کردیا ۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت 19 سالہ انور حسین اور 19 سالہ حافظ شیخ کے ناموں سے ہوئی جبکہ دونوں مویشیوں کے تاجرتھے. انتہا پسند ہندوؤں نے ضلع جلپائی گوری کے علاقہ میں ان کی ویگن زبردستی روکی جس میں7 گائیں موجود تھیں، چنانچہ مشتعل بلوائیوں نے دونوں نوجوانوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے موت کے گھاٹ اتار ڈالا ۔ پولیس نے نوجوانوں کا پوسٹ مارٹم کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website