میڈرڈ: اسپن نے کا تالونیا کا براہ راست کنٹرول براہ رات کنٹرول سنبھال لیا، نائب وزیراعظم ثریا سائنز کو ریاست پر حکومت کے اضافی اختیارات دے دیئے گئے۔
اسپین میں کاتالونیا علیحدگی پسندوں کے مظاہرے اور ریلیاں سب ناکام، مرکزی حکومت نے کاتالونیا پر سختی کی ٹھان لی۔ نائب وزیر اعظم ثریا سائنز کو کاتالونیا پر براہ راست حکومت کے اختیارات مل گئے۔ براہ راست حکومت کا فیصلہ اسپین کے آرٹیکل 155کے تحت کیا گیا۔ کاتالونیا ریفرنڈم کے بعد ریاستی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز آزادی کا اعلان کیا تھا۔