counter easy hit

جاپان: فجی کے نزدیک کیمیکل فیکٹری میں دھماکا

جاپان کے وسطی علاقے میں ماؤنٹ فجی کے نزدیک کیمیکل فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔حادثے میں ایک شخص ہلاک،11 زخمی ہوگئے۔

Japan: blast in chemical factory near Fijiکیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے فائر فائٹرز کوششیں کررہے ہیں۔ فیکٹری کی 100 میٹر حدود میں رہنے والوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم دےدیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک شخص فیکٹری کا ملازم تھا، زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے ۔ فیکٹری میں پیپر انڈسٹری کیلئے کیمیکل تیار کیا جاتا ہے۔