counter easy hit

پانچ سو سال قدیم پینٹنگ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خریدی لی

The five hundred year-old painting was purchased by Saudi Wali-era Mohammad Bin Salmanشہرہ آفاق اطالوی آرٹسٹ لیونارڈو ڈی ونچی کی پانچ سو سال قدیم پینٹنگ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خریدی لی ہے۔ امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ پینٹنگ غیر معروف سعودی شہزادے کے ذریعے خریدی گئی ہے۔

خیال رہے یہ پینٹنگ 45ارب روپے میں گزشتہ ماہ نیویارک میں نیلام کی گئی تھی۔