گرمی کی چھٹیوں میں فیس وصولی کا معاملہ
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پرائیویٹ سکولز کا گرمی کی چھٹیوں میں فیس وصول نہ کرنے کا حکم برقرار ہے، عدالتی حکم جسٹس شوکت عزیز نے پرائیویٹ سکولز کے خلاف درخواست پر سماعت کی، تعلیم کی سوداگری ظلم و استحصال ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی جو کل ہنڈا 70 پر تھے آج پانچ پانچ لینڈ کروزرز پے پھرتے ہیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ریمارکس پرائیویٹ سکولز کا فیس وصول کرنا توہین عدالت ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی جن سکولوں نے حکم عدولی کی ان کو توہین عدالت کے نوٹس بھیجیں گے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
کیا پرائیویٹ سکولز بچوں کو غلط بیانی کی تعلیم دے رہے ہیں، راشد حنیف ایڈووکیٹ کورٹ آرڈر پر مکمل عمل درآمد ضروری ہے، راشد حنیف ایڈووکیٹ کچھ سکول ٹیچرز نے تنخواوں کی عدم ادائیگی کی درخواست دی ہے اس کو دیکھیں گے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی عدالت نے کیس کی سماعت 11 جولائی تک ملتوی کر دی گئی