یہ بچہ ایک اغواکار عورت سے بازیاب کرایا گیا ہے، بچہ اپنا نام علی عثمان بٹ اور اپنی ماما کانام نازی بتاتا ہے ٹریفک سیکٹر لوئرمال لاہور میں موجود ہے، براہ کرم مختلف گروپوں میں شیئر کرکے بچے کو والدین تک پہنچانے میں مدد کریں۔ شکریہ رابطہ: سید کامران بخاری 03004866609 مقصود فرید 03084526929