خیبرایجنسی میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
A explosive bomb blast in Khyber Agency
سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود سپیرہ روڈ پر بارودی مواد کا دھماکا ہوا، دھماکا سڑک کے کنارے ہوا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا تاہم واقعے کی جگہ پر ایک اور بم کی موجودگی کی اطلاع ہے۔