مسلمان بھائیوں کی غیرت کو ایک کشمیری بہن کی للکار
کشمیری ماؤں بہنوں کی عزتوں کو ہندو انتہا پسند کتنا ارزاں سمجھتے ہیں ،
کہاں ہے محمود غزنوی
کہاں ہے ٹیپوسلطان
کہاں ہے صلاح دین ایوبی
کہاں ہیں مسلمان
اپنے سوئے ہوئے ضمیروں کو جگاؤ
آج کشمیر کی ماؤں کی عزتوں کا سوال ہے
ہمیں ڈوب مرنا چاہیے
کہاں سے لاؤں میں محمد بن قاسم
کو جو ایک بہن کی پکار پہ کافروں کے ایوانوں کو روندھ کے رکھ دیا
جاگ مسلم جاگ
کیوں سو رہے ہو گہری نیند
کیا مائیں اب خالد بن ولید پیدا نہیں کرتیں
کیا محمد بن قاسم اب ہماری فریاد نہیں سنتے