اسلام آبا د( ویب ڈیسک) پاکستان کی اہم سرکاری عمار ت میں آگ لگ گئی ۔ بڑی تعداد میں سرکاری ملازمین محصور ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ آگ کے باعث عمارت کو خالی کرایا جا رہا ہے۔ فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔
فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصرو ف ہیں جبکہ عمارت مین لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے ۔ آگ نے عمارت کی تین منزل کو لپیٹ لیا۔