بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں مباشرت کو ایک گندا فعل سمجھا جاتا ہے اس لیے مباشرت کے فوری بعد
اکثر خواتین واش روم صفائی کے لیے چلی چاتی ہیں۔
میاں بیوی کے درمیان مباشرت ایک حلال عمل ہے جس میں کوئی گندا پن نہیں ہوتا۔ اس لیے مباشرت کر کے فارغ
ہونے کے فوری بعد اٹھ کر حمام چلے جانے سے منی ضائع ہو جاتی ہے۔
لہذا مباشرت کرنے کے بعد کم از کم تین یا چار منٹ تک اسی پوزیشن میں لیٹۓ رہیں اور میاں بیوی ایک دوسرے سے
الگ ہونے کے بعد بھی بیوی کم از کم بیس منٹ تک اپنی جگہ سے اُٹھ کر حمام نہ جائے۔
اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ منی ضائع نہہں ہو گی اور اپنے حدف تک پہنچ سکے گی کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہوتی ہے۔