پیرس۔تمام حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے بانی ممبر محمد اقبال خان(Paris/Aubervilliers)سے اور (Pakistan/Gujranwala) سے تعلق رکھنے والے قضائے الٰہی سے پیرس میں وفات پاچکے ہیں۔ان کی نمازجنازہ میں شرکت کے لیے ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
محمد محمود۔06 16 62 32 63
افضل۔06 51 65 42 88