اسلام آ باد: مظفر گڑھ سے پیپلز پارٹی کے نو منتخب ایم این اے مہر ارشاد سیال اجلاس میں پنجابی ثقافت اور رو ایا ت کے مطابق مخصو ص پگ پہن کر آئے ۔ انہوں نے بوسکی کی شلوار قمیص اور پگڑی پہنی ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ لو گوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ انہوں نے سابق ایم این اے جمشید دستی کو شکست دی ہے۔