بیٹا تیم ڈیفنس والے پندرہ بنگلے لے لینا
چھوٹے بیٹے سے بولا
بیٹا تم سے میں بہت پیار کرتا ہوں
اس لیے تمہیں گلشن ولی بیس کوٹھیاں دے رہا ہوں
اور بیگم صدر والے گیارہ فلیٹس تمہارے ہوئے
پاس کھڑی نرس بہت متاثر ہوئی اور اس کی بیوی سے بولی
آپ کتنی خوش قسمت ہیں آپ کے شوہر کتنے امیر ہیں۔
بیوی بولی کہاں کے امیر
یہ منحوس تو دودھ والا ہے اپنے گاہکوں کا بتا رہا ہے۔