اسلام آباد (ویب ڈیسک) ریاض پیرزادہ کو چئیرمین نیب بن کر فون کرنے والا دراصل کون تھا؟ حیران کن خبر۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے سابق وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کوچیئرمین نیب بن کر ٹیلی فون کرنے کی میڈیا رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال
نے سابق وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کوچیئرمین نیب بن کر ٹیلی فون کرنے کی میڈیا رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا تاکہ نیب کے امیج کو نقصان پہنچانے اور نیب افسر بن کر بعض سرکاری اور غیر سرکاری محکموں میں ٹیلی فون کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جاسکے ۔ واضح رہے کہ نیب نے موجودہ چیئرمین کے دور میں 9 ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جو نیب کے جعلی افسر بن کے مختلف افراد سے غیر قانونی کاموں اوررقوم کا مطالبہ کرتے تھے ۔ دوسری جانب چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے ریاض پیرزادہ، سابق وفاقی وزیرکو چئیرمین نیب بن کر ٹیلی فون کرنے کی میڈیا رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا ہے تاکہ نیب کے امیج کو نقصان پہنچانے اور نیب کا افسر بن کر بعض سرکاری اور غیر سرکاری محکموں میں ٹیلی فون کرکے افسران اور پرائیویٹ افراد سے غیر قانونی کاموں کے علاوہ رقوم کا تقاضا کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جاسکے۔ واضح رہے کہ نیب نے موجودہ چئیرمین کے دور میں 9 ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جو کہ نیب کے جعلی افسر بن کے مختلف افراد سے غیر قانونی کاموں کا تقاضا کرنے کے علاوہ رقوم کا بھی مطالبہ کرتے تھے جن کو قانونی کاروائی کیلئے پولیس کی حوالے کیا گیا ہے۔