وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ
آج عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام عورتوں خواہ وہ بیٹی، بہن، ماں ہو ان سب کو اپنی طرف سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ نے حوصلہ ، ہمت، صبر، قربانی، مشکل سے مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کا ہنراور فن کا تحفہ بے شک ایک عورت کو دیاہے جسے وه باخوبی نبها رہی ہیں۔