ہر دن ایک نیکی ایسی کریں۔ اگر چہ تم اپنے مومن بھائی کو خندہ پیشانی سے ملے ہی کیوں نہ ہو۔ ایک منٹ کی بھی ہوسکتی ہے یہ نیکی دس منٹ، 15 منٹ کی بھی ہوسکتی ہے
مگر شرط یہ ہے کہ اس نیکی کو آپ کے اور آپکے رب کے سوا کوئی نہیں جانتا ہو۔
مثال کے طور پر دن میں کسی وقت ایک منٹ نکال کر اپنے کسی مومن بھائی کیلئے دعا کردیں اور اسے بتائیں بھی نہ ہو جب کوئی نہ دیکھ رہا ہو اپنے بھائی کے راستے سے کانٹا یا پتھر ہتٹا دیں۔ مخفی نیکی کی اپنی ایک لذت ہوتی ہے ۔ جوبڑھتی جائے گی کیونکہ اس سے خلوص پیدا ہوتا جائیگا۔