اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز حکام کے مطابق مالی سال 17-2016 میں مجموعی سیل 59 ارب روپے رہی۔
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے حکام کے مطابق مالی سال 16-2015 میں اسٹورز پر مجبوعی فروخت 52 ارب روپے رہی اور رمضان 2016 میں یوٹیلٹی اسٹورز پر مجموعی فروخت 14 ارب
A total of Rs 59 billion was sale on the utility stores in the financial year 2016-17
96 کروڑ روپے رہی۔ حکام نے بتایا کہ مالی سال 17-2016 میں مجموعی سیل 59 ارب روپے رہی جب کہ رمضان 2017 میں یوٹیلٹی اسٹورز پر مجموعی فروخت 16 ارب 75 کروڑ روپے رہی۔