counter easy hit

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ

A, Tribute, to, Fakhira, Batool, on, winning, world, apitum,of, humanity, award, for, her, book, anjabi, ankhein
ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کو نائیجیریا میں امن کے لیے عالمی ادارے کی طرف سے ُ ُ ُ ورلڈ آپیٹم آف ہیومینٹی ،، سے نوازا گیا ہے یہ ایواڈ انہیں ان کی کتاب “اجنبی آنکھیں” کے لیے دیا گیا جسے اردو سے انگلش میں ترجمہ کرکے 2015 میں شائع کیا گیا ۔(ڈبلیو آئی پی) سے وہ اپنا یہ ایواڈ 27 اپریل 2017 کو نائجیرین انٹرنیشنل اکنامک سمٹ میں وصول کریں گئی۔16 نومبر 2016 کو جیوری نے اس کی منظوری دی تھی ۔فاخرہ بتول اس سے پہلے بھی دو عالمی ایواڈ حاصل کر چکی ہیں۔فرانگ بردھی ایوارڈ 2014 البانیہ تیونس سے اور بہترین عالمی شاعر ایوارڈ 2013 جو کہ عالمی شاعری ،ترجمہ اور تحقیق سنٹر چائنا ۔ہم انہیں اس کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں اور انکی مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ ’فاخرہ بتول‘کو نائیجریا میں امن کیلئے”عالمی آپیٹم آف ہیومنٹی ایوارڈ“ جیتنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان کی کتاب”اجنبی آنکھیں“امن کا نصاب ثابت ہورہی ہےان کی مزید ک4امیابیوں کیلئےدعا گو ہیں۔یس اردو نیوز پاکستان کی ہر دلعزیز شاعرہ اور امن کی پیامبر پر فخر کرتا ہے، قاری فاروق احمد

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website