امریکا کے شمال مغربی علاقوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دی لیکن من چلوں کو تفریح کا موقع مل گیا ۔ نوجوان اسکیٹنگ کرنے سڑکوں پر نکل آئے ۔
A unique way to entertain in Trouble
مغربی واشنگٹن سمیت سیٹل کی سڑکیں برف سے ڈھک گئیں،فٹ پاتھوں پر برف کی موٹی تہہ جم گئی۔ایسے میں من چلے تفریح کرنے سڑکوں پر نکل آئے ۔اسکیٹنگ کے خوب مزے لئے ۔ امریکا کے شمال مغربی علاقوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے اسکول کی چھٹیاں ہیں،ایک لاکھ سے زیادہ افراد بجلی سے محروم ہیں۔