counter easy hit

قیمہ بھرے کریلے بنانے کی آسان ترکیب اس لنک میں جانیں

قیمہ بھرے کریلے کے لیے یہ چیزیں چاہیے ہونگی ۔گائے کا قیمہ ، کریلے 1/2.1/2 کلو، پیاز(باریک کٹی ہوئی)3 عدد،پسی ہوئی، ہلدی ایک چائے کا چمچہ، پسا ہوا لہسن ادرک، گڑ ایک ایک کھانے کا چمچہ،پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ، کلونجی سونف ایک ایک کھانے کا چمچہ، املی کا گودا،

لیموں کا رس کھانے کا چمچ، ،ہری مرچیں4 عدد، کڑھی پتےچند عدد، نمک حسب ذائقہ، تیل ایک پیالی ۔ ترکیب :کریلوں کا چھیلیں اور چیرا لگاکر بیچ نکال دیں کریلوں میں 1/2 گڑ،1/2 ہلدی،اور نمک لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔ پھر دھولیں دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں۔ پھر قیمہ ادرک لہسن باقی ہلدی لال مرچ نمک کلونجی کڑھی پتے سونف لیموں کا رس اور ہری مرچیں ڈال کر بھونیں۔ اس میں سے آدھا قیمہ کریلوں میں بھریں اور دھاگے سے باندھ دیں فرائننگ پین میں تیل گرم کرکے کریلے تلیں اور قیمے والی دیگچی میں ڈالیں۔ پھر باقی گڑ اور املی کا گودا ملا کر دَم پر رکھ دیں۔

a, very, easy, way, to, cook, qeema karela, at, home, brand new, recipe

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website