counter easy hit

عامر خان پاکستان کیجانب سے کھیلے تو پاپندی لگ سکتی ہے: باکسنگ ایسوسی ایشن

Aamir Khan

Aamir Khan

انٹر نیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے عامر خان کو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی پر ناک آؤٹ کر دیا۔ دو سال پابندی کی دھمکی دے دی گئی۔
لندن: (یس اُردو) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریو اولمپکس 2016 میں پاکستانی نمائندگی کی خواہش کیا کی باکسنگ کی عالمی باڈی نے انہیں گویا ناک آؤٹ ہی کر دیا ۔ کہا کہ اگر وہ ایسا کریں گے تو ان پر دو سال کی پابندی لگ سکتی ہے۔ کہا گیا ہے کہ عالمی ضابطوں کے مطابق کوئی بھی پروفیشنل باکسر اولمپکس جیسے ایونٹ میں کسی ملک کی طرف سے نہیں کھیل سکتا۔ یہ حق صرف امیچر باکسر کے لیے ہے۔