لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری تیمور عباس باشنہ حال مقیم ملائشیاء نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حرمت رسول کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ممتاز قادری شہید کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں موجودہ حکومت نے سزائے موت دے کر اسلام دشمنی کا ثبوت دیا ہے ہم ممتاز حسین قادری شہید کی جرات بہادری اور عقیدت کو سلام پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ حرمت رسولﷺ کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہ کریں گے اور گستاخان کے حربوں کا ہر ممکن جواب دیں گے