counter easy hit

کرپشن کاخاتمہ کرکے ہی ملک وقوم کوفلاحی ریاست بنایاجا سکتا ہے :عبدالستار ملک

Abdul Malik

Abdul Malik

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، کرپشن کاخاتمہ کرکے ہی ملک وقوم کوفلاحی ریاست بنایاجا سکتا ہے ، ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس )عبدالستار ملک نے ایک میٹنگ میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اس حوالے سے سیاست چمکانے والے دراصل کرپشن کاخاتمہ نہیں چاہتے