پیرس (عمیر بیگ)پیپلز پارٹی جمہو ریت پسند جما عت ہے جس نے جمہوریت کی مضبو طی کیلئے بے شمار قربا نیاں دی ہیں،ان خیالات کا اظہار عبدالستار ملک رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس) نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو کیا۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کسی بھی غیر جمہو ری نظام کا حصہ نہیں بنے گی جس سے ملک وقوم کو نقصان پہنچے کیونکہ پیپلزپارٹی انتشار کی بجا ئے مفا ہمت کی سیا ست پر یقین رکھتی ہے