پیرس (عمیر بیگ)حکومت کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے۔ شریف برادران لیڈر نہیں ٹریڈر زہیں۔ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس)عبدالستار ملک نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آئے روز قوم سے خطاب کرکے اپنی صفائی دینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں لیکن قوم ان کی حقیقت جان چکی ہے لہٰذا پانامہ لیکس کی تحقیقات ماہرین سے کروائی جائے