پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی (فرانس) کے سینئر رہنما عبدالستار ملک نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہو چکے ہیں۔ پیرس ایئرپورٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما قاری فاروق احمد فاروقی اور اقبال گجر نے الوداع کیا۔عبداستار ملک کی پاکستان میں اوورسیز پارٹی امور کے سلسلہ میں اعلی قیادت سے ملاقات متوقع ہے