نواز حکومت معاشی دہشتگرد اور شہباز حکومت تکفیری دہشتگرد ہے ، کرپٹ لیگ نے ڈکٹیٹروں سے زیادہ پاکستان کی اساس کو نقصان پہنچا دیا ہے، عبدالستار ملک
پیرس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک نے کہا ہے کہ ن لیگ۔ کرپٹ لیگ نے جتنا پاکستان کو نقصان پہنچایا اتنا کسی ڈکٹیٹر نے بھی نہیں پہنچایا، نواز حکومت معاشی دہشتگردوںکا ٹولہ اور شہباز حکومت تکفیری دہشتگردوں کا ٹولہ ہے دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ قطری اور سعودی شریف برادران کے دہشتگردی میں سہولت کار ہیں جو کہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کے جانے کے بعد کھل کر سامنے آرہے ہیں