counter easy hit

عوام کو انتخاب کاحق دیا اور اب پیپلز پارٹی عوام کو فرعون حکمرانوں کے خلاف لڑنے کیلئے کھڑا کریگی، عبدالستار ملک

Abdul Sattar Malik, PPP, Franceعوام کو انتخاب کاحق دیا اور اب پیپلز پارٹی عوام کو فرعون حکمرانوں کے خلاف لڑنے کیلئے کھڑا کریگی، عبدالستار ملک

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما عبدالستار ملک آف فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی  ہی غریب عوام کو پٹواریوں کی غلامی سے نجات دلائے گی۔ اور ان شریفوں کی فرعونیت کا دھڑن تختہ کریگی۔وہ دن دور نہیں جب عوام سر اٹھا کر لوٹ مار کرنے والے شریف چوروں کو چورقرا ر دے کر انجام تک پہنچائیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website