counter easy hit

لالہ موسیٰ میں مقامی ذرائع سے سستے عوامی مرکز کا قیام کائرہ برادران اورکارکنان خراج تحسین کے مستحق ہیں، عبدالستار ملک

لالہ موسیٰ میں مقامی ذرائع سے سستے عوامی مرکز کا قیام کائرہ برادران اورکارکنان خراج تحسین کے مستحق ہیں، عبدالستار ملک

پیرس؍لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے مرکزی راہنما عبدالستار ملک آف فرانس نے لالہ موسیٰ میں سستے عوامی کھانا مرکز کے افتتاح پر چوہدری قمرالزماں کائرہ اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کائرہ برادران عوام میں سے ہیں اور عوام کی خدمت ان کے خون میں شامل ہے۔ لالہ موسیٰ کے عوام ان کے ایک حکم پر جان بھی نچھاور کرسکتے ہیں۔

چوہدری قمرالزماں کائرہ نے سستے عوامی کھانا مراکز کے قیام سے بہت بڑی عوامی خدمت کا مظاہرہ کیا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ انھیں اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کریں۔

 

ABDUL SATTAR MALIK SENIOR LEADER PPP FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website