counter easy hit

عابد شیر علی کا بلاول بھٹو کو شادی کا مشورہ

Abid Bilawal Bhutto suggest marriage

Abid Bilawal Bhutto suggest marriage

وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے بلاول بھٹو زرداری کو شادی کے حوالے سے مشورہ دیدیا ،انہوں نے کہا کہ وہ اپنے طلاق یافتہ چچا عمران سے ذرا پرہیز کریں ،سیاست میں آمد سے قبل شادی کرلیں تو اسکینڈل سے بچ جائیں گے۔

نمائندہ جیو نیوز سے گفتگو میں عابد شیر علی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ خیر و عافیت سے بلاول کی خواہش پوری کرے ،کامیاب مرد پیچھے ویسے بھی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلاول پسند کی شادی کے لئے بہنوں کو خود بھی مناسکتے ہیں،بلاول بھٹو کو مشورہ دوں گا کہ طلاق یافتہ سے ذرا پرہیز کریں۔

وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی نے کہا کہ بلاول بھٹو اپنے چچا پر نہ جائیں کیونکہ وہ 2مرتبہ طلاق لے چکے ہیں جبکہ تیسری اور چوتھی شادی کی کوشش میں ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website