پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے طاقت ور لوگوں پرٹیکس عائد کر نے کے بجا ئے سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں صرف موت سستی ہوئی ہے مہنگائی کے نئے طوفان نے عوام کے ہوش اڑا دئیے ہیں۔