counter easy hit

حکومت پاناما لیکس کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں:حاجی ابرار اعوان

 Abrar Awan

Abrar Awan

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت پاناما لیکس کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں ،احتساب سے بچنے کیلئے معاملے کو دانستہ لٹکایا جارہا ہے ،سکینڈل کو خودساختہ بیماری کے نیچے دبنے نہیں دیں گے ،سب سے پہلے وزیر اعظم کا احتساب قوم کی آواز بن چکا ہے۔ ،حکومت کے تاخیری حربوں اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے ٹی او آرز پر پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ رمضان پیکج کہیں نظر نہیں آرہا،رمضان بازاروں پر منافع خوروں کا راج ہے ،غریب کیلئے خریداری خواب بن گئی ہے