پیرس(نمائندہ خصوصی)پا نا ما لیکس میں وزیر اعظم کسی صو رت نہیں بچ سکتے۔تحریک انصا ف نے ٹی او آرز تسلیم کرنے کے لئے حکو مت کو عید تک کا وقت دیا ہے۔اگر تسلیم نہ کئے گئے تو عید کے بعد سڑکو ں پر ہو ں گے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ تحریک انصا ف واحد جما عت ہے جو کرپشن کے خلا ف آواز بلند کر رہی ہے۔ احتسا ب ہو نے تک خا مو ش نہیں بیٹھیں گے۔